سیکیورٹی اداروں کی خواتین کی جانب سے 23 مارچ کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کے حوالے سے سیکیورٹی فورسزسے تعلق رکھنے والی خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا،کہا کہ"ہمارے شہر ہوں یا ہمارے گاؤں، ہم ہر لمحہ اس ملک کی حفاظت کے لئے مصروف عمل ہیں"،"اس ملک کو پر امن بنانے کے لئے ہم ہر دم کوشاں ہیں"۔