لکی مروت میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کے مشرکا کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے لکی مروت میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کالعدم تنظیم کمانڈر زبیر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کے مطابق آپریشن میں کالعدم تنظیم کمانڈر زبیر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، انکا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگرد پاک فوج اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھے دہشتگرد زبیر کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔