غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،۔
12 مارچ 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 513,506 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
02 مارچ سے 12 مارچ تک 10,245 افغان شہریوں میں 3254 مرد، 2547 خواتین اور 4444 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 400 گاڑیوں میں 365 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔