کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے باؤلر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصہ کر گئے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دوران لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد تشویشناک واقعہ پیش آیا جب ایک تماشائی کی جانب سے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو فکسر کہہ کر پکارا گیا۔
لازمی پڑھیں۔ معروف آلراؤنڈر کا سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ
محمد عامر اینکلوثر میں سے تماشاٸی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگٸے اور انہوں نے اس پر رد عمل بھی دیا۔
فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ گھر سے یہی سیکھ کر آتے ہو؟۔
بعدازاں، کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشل محمد عامر کو اینکلوثر سے دور لے گٸے۔