پاکستان میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے پھر مہنگا ہوگیا ہے۔
آل سرافہ ایسویشن کےمطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1000روپے کےاضافے سےدو لاکھ15ہزار100 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کے بھاو 858 روپے بڑھکر ایک لاکھ 84 ہزار 414روپے ہوگئے ،10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 46 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں ڈالر کی فی اونس قیمت 16ڈالر کے اضافےسے 2056 ڈالر ہوگئی۔