پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عوامی اجتماعی سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ کل سپریم کورٹ میں الیکشن میں دھاندلی کےحوالےسےکیس لگاہے، ہمارےتحفظات ہیں الیکشن میں انصاف کےتقاضےپورےنہیں ہوئے، بچہ بچہ جانتاہےپاکستان کی تاریخ کےبدترین الیکشن ہوئے، فارم45کےمطابق جوکامیاب ہوئےان کےنتائج کااعلان کیاجائے، عوام کا اختیار ہے کہ کس کواپنا نمائندہ بناتےہیں۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کمشنر راولپنڈی کےبیان پرجوڈیشل تحقیقات کرائیں، چیف جسٹس کمشنر راولپنڈی کےبیان پرجوڈیشل تحقیقات کرائیں، ہم کسی صورت دوبارہ انتخابات کی طرف نہیں جائیں گے ۔ ملک معاشی بحرانوں کا شکارہے،ایک اورڈرامہ کرکےدوبارہ الیکشن کےمتحمل نہیں ہوسکتے،ہم دھاندلی کےخلاف قانونی جنگ بھی لڑیں گے،ملک معاشی بحرانوں کا شکارہے،ایک اورڈرامہ کرکےدوبارہ الیکشن کےمتحمل نہیں ہوسکتے،