گھریلو تنازع پر بیوی نے شوہر کو کلہاڑیوں کے وار سے زخمی کردیا زخمی شخص اسپتال منتقل، خاتون نے خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دیدی 6 days ago