معروف گلوکار وارث بیگ نے نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کا پارٹی ترانہ ریلیز کر دیا
میاں محمد نواز شریف نے وارث بیگ کو دبئی بلا لیا وارث بیگ دبئی سے پاکستان نواز شریف کیساتھ آئیں گے
میاں محمد نواز شریف نے وارث بیگ کو دبئی بلا لیا وارث بیگ دبئی سے پاکستان نواز شریف کیساتھ آئیں گے
4 سالوں میں جو پاکستان کا حال ہوا ہے اسے سابق وزیر اعظم ٹھیک کریں گے، معروف گلوکار
جس وقت بھارت گیا تو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب تھے
وارث بیگ نے اپنے گانے ’ تیری زلف دا کنڈل خنجر‘ میں ملائیکہ اروڑا کو بطور ماڈل لیا