پشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
درخواست گزار نے ابھی تک فارم 66 جمع ہی نہیں کرایا، وکیل الیکشن کمیشن کے دلائل
درخواست گزار نے ابھی تک فارم 66 جمع ہی نہیں کرایا، وکیل الیکشن کمیشن کے دلائل
درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور اور علی ظفر کے درمیان دلچسپ مکالمہ
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے درخواست پر سماعت کی