حکومت نے سکوک بانڈ کی فروخت سے 36ارب روپے قرضہ حاصل کرلیا
بانڈز خریدنے والے سرمایہ کاروں کو19.52فیصد کی شرح سے منافع ادا کیا جائے گا
بانڈز خریدنے والے سرمایہ کاروں کو19.52فیصد کی شرح سے منافع ادا کیا جائے گا
سینیٹ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور میں اسٹیٹ بینک،وزارت خزانہ کے حکام کی بریفنگ