ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے شوگر انڈسٹری میں ایف بی آر کی ٹیمیں تعینات
ٹیمیں شوگر ملز کی پیداوار، فروخت، کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کررہی ہیں