سٹینفورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ہوا سے پینے کا پانی بنانے والا جدید ہائیڈروجل تیار
سورج کی روشنی سے فضا میں موجود نمی کو پینے کے پانی میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی پہلے سے زیادہ پائیدار بنادی گئی


















