کمرشل بینکوں کی جانب سے ڈالر مہنگا بیچ کر65 ارب روپے منافع کمانے کا اسکینڈل سامنے آگیا
اسٹیٹ بینک سے دو ہفتوں میں ذمہ داران کے تعین کی رپورٹ طلب کر لی۔
ایران کا 14 نکاتی امن پلان، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
راجن پور: بااثر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی ، مقدمہ درج
ایچ آئی وی سرنج سے پھیلنے کے ثبوت تاحال سامنے نہیں آئے: سی ای او ڈریپ
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
اسٹیٹ بینک سے دو ہفتوں میں ذمہ داران کے تعین کی رپورٹ طلب کر لی۔