قائمہ کمیٹی کا ناکارہ گندم امپورٹ سکینڈل کی انکوائری کا فیصلہ
تحقیقات کیلئے ایمل ولی خان کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل
تحقیقات کیلئے ایمل ولی خان کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں زرعی پیداوار کے عالمی معیار سے کم ہونے پر تشویش کا اظہار