ایکنک نے 372 ارب روپے کے 9 میگا ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گریٹر تھل کینال فیز ٹو منصوبہ پنجاب اور سندھ میں اختلافات کے باعث موخر کردیا گیا 11 months ago