پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالرشپ پروگرام لانچ ہونے کو تیار سکالرشپ پروگرام میں 436 تعلیمی اداروں سے 68 ہزار سے زائد طلبہ اپلائی کر چکے: وزیر تعلیم 1 day ago