سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسحاق ڈار نےسعودی وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا، فیصل بن فرحان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
کراچی،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ، کیبل کار اور زپ لائن کی تنصیب کا فیصلہ
فیلڈ مارشل عاصم منیرسے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
کاکروچ جنتا پارٹی کی مودی کو ہندو مسلم کارڈ مزید استعمال نہ کرنے کی وارننگ
امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، ایرانی سفیر کا اعتراف
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز میں گر کر تباہ ہو گیا
آئندہ دو ہفتوں میں ایران کے خلاف مکمل فتح کا اعلان متوقع ہے، امریکی صدر
ایم پی اے ایوب گادھی پر حملہ کیس کے 3 ملزمان سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
گلگت بلتستان میں ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان،ذرائع
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ
اسحاق ڈار نےسعودی وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا، فیصل بن فرحان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
رواں ہفتے لبنان کے دورہ کروں گا،شہزادہ فیصل بن فرحان
وزیراعظم نے سعودی قیادت کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا، خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا