جیلوں میں منشیات کے عادی افراد بڑی تعداد میں موجود، ٹاسک فورس بنائیں گے، تھانوں میں بھی کریک ڈاؤن ہو گا، حارث نواز
سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی، پراونشل لیڈ ایچ آئی وی کنٹرول پروگرام، پی پی ایچ آئی، آغا خان یونیورسٹی اور دیگر سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں تقریب میں شامل تھیں