’ عالیہ میں پوجا جیسا ٹیلنٹ ہے اور نہ ہی شکل و صورت ‘، راہول بھٹ کا متنازع انٹرویو وائرل راہول بھٹ نے اپنی سگی بہن پوجا بھٹ کو عالیہ بھٹ سے ہر لحاظ سے بہتر قرار دیا 20 hours ago