بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگران وزیر توانائی
پانچ تقسیم کار کمپنیوں کی بلنگ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پانچ تقسیم کار کمپنیوں کی بلنگ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
آئندہ سال کوئلے کی پیداوار کو ایک کروڑ 15 لاکھ ٹن تک بڑھانا ہے،حکام