تمام تر کوششوں کے باوجود مہنگائی برقرار ,پی بی ایس رپورٹ جاری
51 اشیاء کی نگرانی کی گئی
صدر مملکت کا بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیاراستعمال کرنے پر اظہار تشویش
افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، 3 افراد شہید
کراچی میں 29 ارب 69 کروڑ ایرانی ریال ضبط، اہم انکشافات
پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت
سلمان اکرم راجا کھل کر علیمہ خان کے خلاف سامنے آگئے
بڑے بجلی صارفین کو متعدد سپلائرز سے بجلی حاصل کرنے کی اجازت مل گئی
امریکا اور ایران جنگ ختم کرنے کے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے
امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات
رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیر ملکی بن گئے
51 اشیاء کی نگرانی کی گئی
ایک سال میں صرف گیس چارجز گیارہ گنا سے زیادہ بڑھ گئے
گزشتہ نو ہفتوں سے مہنگائی 40 فیصد سے بلند سطح پر برقرار ہے
جولائی تا جنوری مہنگائی کی اوسط شرح 28.73 فیصد رہی ہے
ایل پی جی 58.96 روپے اور آٹے کا 20 کلو تھیلا 10.06 روپے سستا ہوا ہے، رپورٹس
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی صفر اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھ گئی ۔