وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
پاکستان دشمنوں کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں سمیت امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
پاکستان دشمنوں کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں سمیت امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
فارن ایکٹ کے تحت غیر قانونی طور پر قیام کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی ہوگی