قومی ایئر لائن کو فوری قرضہ نہ ملنے پر فضائی آپریشن بند ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
تین بینکوں سے پانچ ارب قرضہ کی سہولت مانگنے پر بینکوں نے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے، خط
تین بینکوں سے پانچ ارب قرضہ کی سہولت مانگنے پر بینکوں نے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے، خط
پی آئی اے نے آج مزید 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے