سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کے نظرثانی فیصلے میں درستگی کی حکومتی درخواست منظور کرلی
عدالت عظمیٰ کی جانب سے 6 فروری اور24 جولائی کے فیصلوں کے تمام متنازع پیراگراف حذف کر دیئے گئے