’ سانحہ مراکش کشتی حادثہ نہیں بلکہ قتل عام تھا ‘، زندہ بچ جانے والوں کے خوفناک انکشافات کشتی میں بیشتر لوگ تشدد ، بھوک پیاس اور سرد موسم کے باعث جاں بحق ہوئے 4 hours ago