پاکستانی حجاج کےلیے مختصر دورانیے کا حج متعارف کروانے کا اعلان
مختصردورانیہ کا حج 18 سے 20 دن پر مشتمل ہوگا، میں نگران وفاقی وزیر مذمبی امور
مختصردورانیہ کا حج 18 سے 20 دن پر مشتمل ہوگا، میں نگران وفاقی وزیر مذمبی امور
ڈیجیٹلائزیشن سے حج آپریشن کی خامیوں اور شکایات کو ختم کیا جاسکے گا
سرکاری حج اسکیم کیلئے 280ملین ڈالرز درکار ہوں گے،ذرائع وزارت مذہبی امور