عام انتخابات ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا آر اوز اور ڈی آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا