سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پرپابندی
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پرپابندی
لاہور میں 5 اکتوبر کیلئے رینجرز کی 3 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئیں