خیبر پختونخوا ، 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی منظوری
صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو کمیشن کیلئے خط لکھا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ
صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو کمیشن کیلئے خط لکھا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ
اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا اختیار اب وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا