سائفر کیس،پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن مستردکردیا
وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن فیئرٹرائل کی صریحاً خلاف ورزی ، سماعت کھلی عدالت میں کی جائے ،ترجمان