ڈسکوز کی بل قسطوں پرجمع کرانے پر 14 فیصد شرح سود کی تجویز چوروں پرایک سے5سال تک کے بلز کے برابرجرمانہ عائد کرنے کا منصوبہ بھی تیار کیا گیا ہے 1 year ago