یو اے ای نے شہریوں کو ٹریفک چالان قسطوں میں اداکرنے کی سہولت دیدی
یہ سہولت تین ہزار درہم اور اس سے زائدجرمانوں کی ادائیگی پر ہوگی، ٹرانسپورٹ سینٹر
یہ سہولت تین ہزار درہم اور اس سے زائدجرمانوں کی ادائیگی پر ہوگی، ٹرانسپورٹ سینٹر
پاکستانی حکومت نے تمام شہریوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کیلئے قسطوں پر سمارٹ فونز دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے جسے حاصل کرنے کیلئے صرف اور صرف شناختی کارڈ کی ضرورت ہو گی