بھارت میں 6 ماہ میں مسلم مخالف تقاریر کے 255 واقعات رپورٹ
70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے جہاں انتخابات ہونے ہیں،رپورٹ
70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے جہاں انتخابات ہونے ہیں،رپورٹ
برصغیر کی تقسیم کے فوری بعد سے ہی ہندوستان میں مسلمان انتہاپسند ہندوؤں کے عتاب کا نشانہ ہیں