ٹیوٹا نے اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا
کمپنی نے ٹیوٹا یارس کا 1.3 سی وی ٹی ایرو ویرینٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں،15 دہشتگرد ہلاک
رمضان المبارک کے دوران بالائی علاقوں میں کچھ روزے ٹھنڈے رہنے کی پیشگوئی
ایران کی دو درجے تک قیادت ختم ہو چکی، اب تیسرے درجے کی رہ گئی، امریکی صدر کا دعوی
ایران کے شہر بندرعباس میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی
ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج کا امریکی صدر کو چیلنج
خلیجی جنگ دوسرے ہفتے میں داخل، ایران میں 1332افراد شہید، 7 دن میں 3 ہزار سے زائد ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا، سینٹ کام کا دعوی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ
پی ٹی آئی کا حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
کمپنی نے ٹیوٹا یارس کا 1.3 سی وی ٹی ایرو ویرینٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ سپلائی لائن میں جاری مشکلات اور ضروری خام مال اور اجزاء کی کمی کے باعث کیا گیا
پروڈکشن عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ 29 سے 31 اکتوبر 2024 تک لاگو ہوگا