نشاط ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہارات پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ
کمپنی نے ’ٹکسن‘ کی لانچ کے وقت کم قیمت سے صارفین کو متوجہ کیا اور پھر اچانک چند لمحوں میں بڑھا دیا : تحقیقات