وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد کی مالی امداد کی رقم ساڑھے 10 ہزار کر دی وزیراعلیٰ ہمت کارڈ پنجاب بنک سے بنے گا اور بذریعہ اے ٹی ایم رقم نکلوائی جا سکے گی 3 months ago