پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کر دیا
آئی ایم ایف کا حکومت سے پٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کا حکومت سے پٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کا مطالبہ
جی ایس ٹی نافذ کیا گیا تو اضافہ 50 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے
جی ایس ٹی کی شرح 1 فیصد بڑھنے سے 100 ارب روپے اضافی ریونیومتوقع
بچوں کا ڈبے میں بند فارمولا دودھ غریب ماں استعمال نہیں کرتی، چیئرمین ایف بی آر
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز بھی منظور