چیئرمین نیپرا اور ارکان نے حکومتی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہیں تین گنا بڑھا دیں
ترجمان نیپرا نے چیئرمین اور ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کی نہ تصدیق کی اور نہ ہی تردید کی ہے