پاک فوج کی جانب سے کےپی کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی
فری آئی سرجیکل کیمپ میں 1473 مریضوں کی مفت سکریننگ کی گئ
فری آئی سرجیکل کیمپ میں 1473 مریضوں کی مفت سکریننگ کی گئ
مقامی آبادی کے لیے علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی
کیمپ سے خواتین اور بچوں سمیت 937 افراد نے استفادہ حاصل کیا
مریضوں کو لینز اور ادویات بھی فراہم کی گئیں
فری آئی کیمپ میں تقریبا 500 مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا