ڈیزل مہنگا ہونے پر ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں دو فیصد اضافہ کردیا
اضافہ انٹرسٹی، میل اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں کل سترہ فروری سےکیا گیا ہے، نوٹیفکیشن