ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کردئیے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں ریفنڈز ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی 8 months ago