افغان کرکٹ بورڈ نے تین اہم ترین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا، کریئر داؤ پر لگ گیا
افغان کرکٹ بورڈ نے ذاتی مفاد کو قومی کرکٹ پر ترجیح دینے پر تین کھلاڑیوں کو ایک سال تک سینٹرل کنٹریکٹ اور دو سال تک لیگ کرکٹ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا