بغاوت کا الزام ثابت، پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران کو سزا سنا دی گئی
سزا کے مطابق 21 نومبر کو دونوں افسران کے رینک ضبط کر لیے گئے،آئی ایس پی آر
سزا کے مطابق 21 نومبر کو دونوں افسران کے رینک ضبط کر لیے گئے،آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
7 اکتوبر 2023 کو میجر (ر) عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی