پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، اسی لئے جیل کاٹ رہا ہوں، پرویز الہٰی
جیل میں اخبار اور ٹیلی ویژن کی سہولت نہیں دی جا رہی ہے، سابق وزیر اعلیٰ
جیل میں اخبار اور ٹیلی ویژن کی سہولت نہیں دی جا رہی ہے، سابق وزیر اعلیٰ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
چئیرمین نیب نذیر احمد بٹ کی منظوری کے بعد ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا
بورڈ طبی معائنہ اور اپنی نگرانی میں علاج معالجہ کرے گا