کم ازکم اجرت 37 ہزار کے قانون پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا کمیٹی نے وزارت خزانہ اور دیگرمتعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔ 1 month ago