بلوچستان کی کابینہ میں ردو بدل، سردار زادہ فیصل جمالی کو لائیو اسٹاک کی وزارت مل گئی
سردار زادہ فیصل جمالی کو لائیو اسٹاک کے قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔