ب فارم کے اجراء کی پالیسی میں تبدیلی پر نادرا کا وضاحتی بیان
ب فارم اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، نادرا ترجمان
ب فارم اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، نادرا ترجمان
ب فارم کی فیس 50 روپے ہے لیکن جلد بنوانا چاہتے ہیں تو ایگزیکٹو فیس 500 ادا کرنا ہو گی