مودی نے شہید بابری مسجد کے کھنڈرات پر بنے متنازعہ مندر کا افتتاح کر دیا
اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والے بھارت نے مسلمانوں کے جذبات یکسر نظر انداز کردیے
اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والے بھارت نے مسلمانوں کے جذبات یکسر نظر انداز کردیے
دفترخارجہ اور وزیر مذہنی امور کی مودی سرکار کی جانب سے شہید بابری مسجد کے کھنڈرات پر بنے متازعہ رام مندر کے افتتاح کی شدید مذمت