ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ٹرمپ کے مقابلے میں امریکی نائب صدر کملا ہیرس ہوں گی
نائب امریکی صدر کو2 ہزار سے زائد مندوبین کی حمایت حاصل ہوگئی۔
نائب امریکی صدر کو2 ہزار سے زائد مندوبین کی حمایت حاصل ہوگئی۔
53 فیصدکی رائے میں کملا ہیرس نے مباحثے میں بازی ماری جبکہ 24 فیصد کا کہناہے کہ ٹرمپ فاتح رہے