شانگلہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک،3 اہلکار شہید
دہشت گردوں کا گروہ چینی باشندوں پر حملوں میں بھی ملوث تھا،ترجمان
لاہور میں 2 کروڑ30 لاکھ کی واردات کرنے والی دو خواتین پکڑی گئیں
پنجاب میں کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد شروع، لاہور میں مارکیٹیں 8 بجے مکمل بند
اسحاق ڈار کا بحرین اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
نیپرا نے سی پی پی اے کی جرمانہ معافی کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان خطے میں تمام دوست ممالک کی سلامتی خودمختاری کا احترام چاہتا ہے،عاصم افتخار
پوری قوم مل کر پیٹرول کی بچت اور کفایت شعاری کی مہم میں اپناحصہ ڈالے، وزیراعظم
2 سال کے دوران ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سکیم میں 10.9 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد کو چین نے ویٹو کردیا
یو اے ای اور یورو بانڈز کی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیے، وزیر خزانہ
دہشت گردوں کا گروہ چینی باشندوں پر حملوں میں بھی ملوث تھا،ترجمان
دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الہندوستان سےتھا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
آپریشنز میں 233 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی
کنونشن کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے
شادی کی تقریب میں ہر جوڑے کی دو لاکھ روپےفراہم کرکے مالی معاونت کی گی
محسن نقوی واحد انسان ہیں،جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
جھگڑے میں پلیٹوں اورچمچوں کےاستعمال سے 8 افراد زخمی، اسپتال منتقل، پولیس
سابق کرکٹر توصیف احمد نے غلط پلاننگ کو شکست کی وجہ قراردیا
نامعلوم ملزمان 606 تولہ سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے لے اُڑے
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی عدم موجودگی کےباعث تحریک مؤخر کردی گئی
پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین کا ریٹ اور کنٹریکٹ تبدیل نہیں ہو گا،نیپرا
اکتوبر 2024سے اب تک زیرالتوا فوجداری مقدمات کی تعداد کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ، اعلامیہ
شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بیان
یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل
علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنا ضروری ہوا تو منتقل کیا جائے گا: وزیر پارلیمانی امور
مفت وائی فائی منصوبے کی تکمیل کی ڈیڈلائن 30 دسمبر 2025 مقررکی گئی تھی
منصوبے کی مجموعی لاگت 8 کروڑ 70 لاکھ روپے تھی، مکمل رقم خرچ کر دی گئی، آڈٹ حکام
پولیس نے شناخت کے لیے لاش تحویل میں لے لی
کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے ذریعے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،محسن نقوی
300 سے 1000 گز تک کے آٹھ لانگ رینج رائفل میچز میں کھلاڑیوں نے مشکل موسمی حالات کے باوجود اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا
بانی کی دائیں آنکھ کی بینائی عینک کےبغیر6/24 پارشل اوربائیں آنکھ کی بینائی 6/9ریکارڈ کی گئی،رپورٹ
اسرائیلی اقدامات خطے میں منصفانہ اور دیرپا امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں،ترجمان
فیلڈ مارشل نے یو اے ای کی سلامتی پاکستان کی اپنی سلامتی کا حصہ قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کی حد تک معاملہ نمٹا دیا
ابتدائی علاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بینائی میں بہتری آرہی ہے، ذرائع